فری لائنسگ کرنے والوں کےلئے خوشخبری۔۔ دبئی کا تین سالہ ویزہ دینے کا اعلان!

پاکستان (نیوز اویل)، یو اے ای نے فری لائنسگ کرنے والوں کےلئے خوشخبری سنا دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر کے فری لائنسگ کرنے والے افراد کے لیے تین سال کے ویزے دینے کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے ۔

یہ ان لوگوں کے لئے بہترین موقع ہے جن کے پاس کوئی خصوصی مہارت ہو گی ۔ ہنر مند اور خصوصی مہارت رکھنے والے لوگ 3 سال کا رہائشی ویزہ حاصل کر سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *