خ-و-د-ک-ش د-ھ-م-ا-ک-ے میں حکومتی ترجمان شدید زخمی!

پاکستان (نیوز اویل)، آ ج صبح صومالیہ کے دارالحکومت میں خ-و-د-ک-ش د-ھ-م-ا-ک-ہ ہوا ہے اور اس دھماکے کے نتیجے میں صومالیہ کے حکومتی ترجمان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ د-ھ-م-ا-ک-ہ حکومتی ترجمان محمد ابراہیم کے گھر کے باہر ہوا ہے اور محمد ابراہیم کو شدید زخمی حالت میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *