دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر مودی سرکار کا پول کھل گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، نریندر مودی کا پوری دنیا کے سامنے سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

نریندر مودی بھی پرچی پڑھنے والے وزیر اعظم نکلے ۔ حال ہی میں ایک اجلاس جو کہ لائیو نشر ہو رہا تھا جس میں اچانک نریندر مودی اس وقت بہت زیادہ گھبرا گئے اور ادھر ادھر دیکھنے لگے جب ان کا ٹیلی پرومیٹر اچانک خراب ہو گیا۔

مودی کو پہلے بھی اس حوالے سے اکثر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی ٹیلی پرامپٹر وزیراعظم کہتے ہیں اور اب تو مودی کو پوری دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *