مجھے گالیاں عمران خان نے پڑوائی۔۔۔ تجزیہ نگار سلیم صافی عمران خان پر برس پڑے!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ مجھے گالیاں پڑیں نہیں ہیں عمران خان نے پڑوائی ہیں۔

سلیم صافی کا کہنا تھا کہ عمران خان غریبوں کو لوٹ رہے ہیں لیکن پچھلی حکومتوں پر تنقید کرنا بند نہیں کرتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت اپنے آپ کو بچانے کے لیے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کر رہی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان آصف علی زرداری اور نواز شریف کی نسبت بہت ہی شاطر اور تیز ہیں یہ ان کی طرح بے وقوف نہیں ہیں جنہوں نے کرپشن کرکے پیسے اپنے بینک میں ڈال دیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *