عمران خان کی بدولت اب بیویاں اپنے شوہروں پر شک نہیں کریں گی، حامد میر کا تہلکہ انگیز انکشافات!

پاکستان (نیوز اویل)، صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

حامد میر کا کہنا تھا کہ شکریہ عمران خان۔۔۔ اب بیویوں کو اپنے شوہروں پر بالکل بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں ۔ جناب عمران خان صاحب کی بدولت اتنی مہنگائی ہو چکی ہے کہ کوئی بھی شوہر دوسری شادی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *