ایک وزیر سمیت مزید دو بڑی شخصیات کے استعفے تیار۔۔۔ کیا عمران خان تمام وزراء کی چھٹی کرنے والے ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے مزید دو پارٹی ممبرز کو استعفی بجھوانے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ صحافی حمید بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمران خان ایک وزیر سمیت 2 افراد کو استعفے بجھوانے والے ہیں ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے چوہدری محمد سرور کو بھی وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *