مونال ریسٹورنٹ اسلام آباد کو کھولنے کی درخواست پر اہم پیش رفت۔۔۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ہے سپریم کورٹ نے منال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے خلاف اپیل کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد میں واقع مونال ریسٹورنٹ جو کہ مارگلہ ہلز پر ہے اسی سیل کر دیا گیا تھا کیونکہ وہ غیر قانونی جگہ پر واقع تھا وہ جگہ کسی اور مقصد کے لئے تھی جسے ریسٹورنٹ بنانے کے لئے استعمال کیا گیا تھا ۔

وائلڈ لائف مینیجمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مونال ریسٹورنٹ کی جگہ کو وائلڈ لائف ایجوکیشن سنٹر میں تبدیل کر دیا جائے تاکہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا سکیں اور جنگلی حیات کا تحفظ کتنا ضروری ہے اس حوالے سے آگاہی لوگوں کو فراہم کی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *