پاکستان تحریک انصاف میں بغاوت۔۔۔۔عمران خان کا دفاع کرنے والے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آ گئے ۔ حال ہی میں عمران خان کے اہم ساتھی اور پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ساتھ علی جنیجو نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

دونوں پارٹی ممبرز کا یہ کہنا تھا کہ مصروفیات کے باعث وہ عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے جبکہ یہ وجہ بھی سامنے آئی ہے کہ ان کو پارٹی پولیسیز سے بھی اختلافات تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *