پاکستان (نیوز اویل)، تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے تین چار دن میں اپوزیشن کے کئی ممبران اپنے ساتھ ملا لیے ہیں اور اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی۔
اپوزیشن جتنے چاہے جلسے اور لانگ مارچ کرے ہمیں کوئی پرواہ نہیں، عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے15 سے زائد ممبر غائب ہونگے، پرویز خٹک کا تہلکہ خیز دعویٰ!!!

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شرمندہ ہونا پڑے گا ۔