پاکستان (نیوز اویل)، آج عمران خان نے جلسے سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن کے ارکان کے حوالے سے بات چیت کی اور کہا کے اپوزیشن تو چوہے بلی کا کھیل کھیل رہی ہیں ۔
جنرل باجوہ نے کہا عمران فضل الرحمن کو ڈیزل نہیں کہنا، تو آرمی چف سے کہا میں نہیں کہتا اب عوام نے اس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کا جلسے سے خطاب!!!

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھ سے جنرل باجوہ نے کہا عمران فضل الرحمن کو ڈیزل نہیں کہنا، تو آرمی چف سے کہا میں نہیں کہتا اب عوام نے اس کا نام کے ڈیزل رکھ دیا ہے