پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی کے اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے اور تحریک عدم اعتماد کے فیصلے کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا ہے کہ18 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے اور یہ کافی امکان ہے اور اس کے بعد 21 مارچ تک عدم اعتماد پر فیصلہ ہو جائے گا ان کا کہنا تھا اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی اور وزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کے فیصلے کے لیے بالکل پریشان نہیں ہے اور ساری حکمت عملی بنا لی گئی ہے ۔