ترین گروپ اور علیم گروپ پنجاب میں وزارت اعلی کے حصول کی دوڑ سے باہر۔۔۔۔ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کس کو ملے گی۔۔۔ حیران کن انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کی اطلاع دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اپوزیشن علیم خان اور ترین گروپ وہ وزارت اعلی دینے کی دوڑ سے باہر سے کردیا ہے اور ق لیگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیاب ہونے کے بعد چوہدری پرویز الہی ہی وزارت اعلیٰ کے حقدار ٹھہریں گے۔

یاد رہے آج کل حکومتی جماعتیں کتی اتحادیوں کو مساجد بنانے پر تلی ہوئی ہیں جبکہ اپوزیشن بھی پیچھے نہیں ہے اور اپوزیشن نے مسلم لیگ قاف کو بھی اپنی طرف کر لیا ہے اور اور مسلم لیگ قاف کی شرط کو پورا کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو وزارت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد مسلم لیگ ق کا ووٹ بھی پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہے اور اب وہ حکومتی جماعتوں کا ساتھ نہیں دیں گے ۔ یہ بات آج کے اجلاس میں فائنل کی گئی ہے جس میں علیم خان گروپ اور ترین گروپ کو وزارت کی دوڑ سے باہر کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *