پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گل ودھ گئی اے مختاریا او ساتھ ہی ساتھ حکومت اور اپوزيشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ۔
گل ودھ گئی اے مختاریا!!! شیخ رشید کا حکومت اور اپوزيشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار۔۔۔۔ حیران کن بیان سامنے آگیا!

انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کرونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران مشہور ہونے والا ندیم افضل چن کا یہ جملہ کہ “بات اب آگے چلی گئی ہے۔۔۔۔مختاریا، گل ودھ گئی ہے ” بول دیا ۔