قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن۔۔۔۔۔ 25 مارچ کو اجلاس بلانے کا فیصلہ، لیکن 25 مارچ کو عدم اعتماد کا فیصلہ کیا جائے گا یا مرحوم ایم این اے کے لیے دعا مغفرت۔۔۔۔ حکومت کی اہم پلاننگ سب کے سامنے آ گئی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آج آئینی مدت ختم ہوگئی ہے لیکن اجلاس نہیں بلایا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کا بھی یہ بیان تھا کہ کہ میری مرضی میں اجلاس بلا کر جب تک مرضی ملتوی کر دوں کوئی فیصلہ ہونے دوں یا نہ ہونے دوں۔۔۔

اور قومی اسمبلی کا اجلاس کی آج آخری تاریخ ہیں لیکن اجلاس 25 مارچ کو بلایا گیا ہے اور سننے میں یہ آرہا ہے کہ اس اجلاس میں بھی عدم اعتماد کا کوئی فیصلہ نہیں ہونے دیا جائے گا صرف اور صرف ایک مرحوم ایم این اے کی دعائے مغفرت کی جائے گی اور اس کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا جائے گا ۔

اس پر اپوزیشن بہت سیخ پا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نظر آرہا ہے کہ کہ وہاں رہنے والے ہیں اسی لئے وہ قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں کروا رہے اور قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے کی آج مدت بھی ختم ہوگئی ہے جس کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ وہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی کورٹ میں جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *