پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق بھارت میں آئی پی ایل کی ٹیم پر ہندو انتہا پسند جماعت نے حملہ کیا ہے اور اس بات کو چھپانے کی کافی کوشش کی جا رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کی بس پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور ساتھ ہی ساتھ کھلاڑی بھی کافی زخمی ہوئے ہیں اور ان میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں لیکن بھارت نے اس بات کو دبانے کی بہت کوشش کی ہے اور زخمی ہونے والے کھلاڑیوں کے نام بھی ابھی تک معلوم نہیں ہو سکے ۔