سماجی رہنما اور گلوکار جواد احمد بھی میدان میں آ گئے، عمران خان کے بارے میں حیران کن انکشاف کر ڈالے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سماجی رہنما اور گلوکار جواد احمد کا بھی عمران خان کے حوالے سے رد عمل سامنے آگیا ہے اور جواد احمد نے حیران کن انکشافات کر دیے ہیں۔

گلوکار جواد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جتنی کرپشن کی ہے اتنی کرپشن کسی کے دور میں نہیں ہوئی عمران خان کے حوالے سے جو بات سننے میں آئی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے اربوں کی نہیں بلکہ کھربوں کی کرپشن کی ہے اور ملک کو اس دوراہے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ عام عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صرف کرکٹ کے لیے پیدا ہوا تھا یہ کبھی بھی سیاست میں آنے کے لیے پیدا نہیں ہوا تھا عمران خان نے کرپشن کی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرپشن نہیں کی ملک کی معیشت کر دیکھا جائے آئے تو اس کی حالت سب کے سامنے ہیں جب کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے جو کہ وہ غلط بات ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *