تحریک عدم اعتماد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا تمام فیصلے کالعدم قرار دے گئے۔ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار ۔

پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دی گئی ہے ۔ اسمبلیاں بحال کر دی گئی ہیں کابینہ کو بھی بحال کر دیا گیا ہے اور تحریک عدم اعتماد ابھی تک قائم ہے جس کا فیصلہ ہو گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *