اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ ڈپٹی اسپیکر نے بھی استعفیٰ دے دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، اسپیکر قومی اسمبلی اسد کے ساتھ ساتھ ڈپٹی سپیکر نے بھی استعفی دے دیا ہے ۔

آج قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے سے جاری ہے اور اس اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کی جانی تھی لیکن یہ اجلاس بار بار ملتوی کیا جا رہا تھا اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر دونوں مستعفی ہوگئے ہیں ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *