پاکستان تحریک کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی ہے اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔

سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی تصدیق بھی انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *