جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے دنیا کی تمام مخلوق کو کھانے پر بلایا، تو پھر کیا ہوا؟ ایمان کو تازہ کر دینے والا واقعہ

پاکستان (نیوز اویل)، اسلام بہت سے معجزات اور واقعات سے بھرا پڑا ہے جو آپ کے ایمان کو تازہ کر دیتے ہیں اور ایک مسلمان کے ایمان تازہ کرنے کے لئے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا بھی ہے جب انہوں نے پوری مخلوق کو کھانے پر بلایا۔

حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالی کے نبی تھے انہوں نے اللہ تعالی سے درخواست کی کہ وہ اللہ تعالی کی پوری مخلوق کو کھانے پر بلانا چاہتے ہیں ہیں اور انہوں نے کہا کہ وہ ایک مہینے کے لئے تمام مخلوق کو کھانا کھلانا چاہتے ہیں تو اللہ نے ان کو وحی کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ سلیمان تم ایسا نہیں کر سکتے تم میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ تم پوری مخلوق کو ایک مہینے کے لئے کھانا کھلا سکو ۔

پھر حضرت سلمان نے یہ درخواست کی کہ ایک ہفتے کے لیے کھانے پر بلانے کی اجازت دی جائے لیکن اس کے بعد اللہ تعالی نے کہا کہ ایسا بھی ممکن نہیں ہے پھر حضرت سلیمان نے کہا کہ ایک دن کیلئے کھانے پر بلانے کی اجازت دے دیں میں تیری مخلوق کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالی نے اجازت دے دی اور اس کے بعد تمام جنوں اور انسانوں کو حکم دیا گیا کہ دسترخوان بچھائے جائیں اور جتنے بھی بھیڑوں بکریوں اور حلال جاندار ہے جن کو کھایا جا سکتا ہے ان کو لے کر آیا جائے ایسا ہی کیا گیا ان کو لے کر آیا گیا ذبح کیا گیا اور دسترخوان لگائے گئے پھر اللہ تعالی نے کہا کہ سلمان تم کس کو پہلے کھانا کھلانا چاہتے ہو تو حضرت سلیمان نے کہا کہ میں پانی کی مخلوق کو پہلے کھانا کھلانا چاہتا ہوں تو اللہ تعالی نے ایک مچھلی کو حکم دیا کہ حضرت سلیمان کے دسترخوان پر آئے اور کھانا کھائے آئے تو دیکھتے ہی دیکھتے اس نے سارا کھانا ہی ختم کر لیا یا اور حضرت سلیمان سے کہا کہ اسے اور کھانا دیا جائے تو زمانہ بہت خراب ہوئے تو میں نے کہا کہ میرا رب مجھے مجھے دن میں تین وقت انہیں اس سے زیادہ کھانا دیتا ہے اردو میرے لئے ایک وقت کا کھانا بھی پورا نہیں کر سکتا جس پر حضرت سلیمان سجدے میں گر گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *