ایک زرداری سب پر بھاری‘ کے بعد بلاول کا والد کیلئے نیا نعرہ

پاکستان (نیوز اویل)، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے والد آصف علی زرداری کے لیے نیا نعرہ لگا دیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کی اور اپنے والد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نیا نعرہ لگا دیا “ایک زرداری سب سے یاری”

یاد رہے کہ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران بھی آصف علی زرداری نے ایک زرداری سب سے یاری والا نعرہ ہی لگایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *