سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کب ہوگا۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کردی!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کر دی ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کب سے کیا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ابھی مارچ میں ہی بڑھائی گئی تھیں اور اب اس لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر بجٹ میں غور کیا جائے گا ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے دو تین دن میں قانون سازی کی جائے گی کم از کم تنخواہ 25 ہزار کرنے کے حوالے سے اور پھر باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *