اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟حکومت نے اہم فیصلہ سنا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی تفصیلات کے مطابق اوگرا نے موجودہ ٹیکس شرح پر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے اکاون روپے اضافے کی تجویز دی تھی اور موجودہ ٹیکس شرح پر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 22 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی اور تفصیلات کے مطابق فل لیوی اور ٹیکسز کے ساتھ پیٹرول کی قیمت میں 83 روپے 50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے ہو گا یا نہیں اس کا فیصلہ آج کیا جائے گا یہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کا پہلا امتحان ہے جس کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *