نئی حکومت میں فضل الرحمان کی جماعت کو بڑا عہدہ مل گیا

پاکستان (نیوز اویل)، ڈپٹی اسپیکر کا عہد ہ علماء اسلام کو کو دے دیا گیا ہے اس کے حوالے سے ہ خبر سامنے آئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی جماعت نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا ہے اور زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں جن کو کل جمع کروایا جائے گا ۔ اور یہ بھی خبر سامنے آگئی ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *