عمران خان کی حکومت میں چین سے آنے والے خط امریکہ کے خط سے ہزار گنا سخت تھے۔۔۔ سلیم صافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی نے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے تبصرے کے دوران کہا کہ عمران خان صاحب نے امریکہ کے خط کی رٹ لگا رکھی ہے جبکہ جو خط چائنہ سے آئے تھے جب عمران خان کی دور حکومت کے دوران چائنا سے آئے خطوط ان خطوط سے کہیں زیادہ سخت تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان کے ساتھیوں کی زبان سے ہیں ہم لوگوں نے یہ بات اکثر سنی تھی کہ چائنہ سے جو خط آئے ہیں وہ کہیں زیادہ سخت ہیں لیکن عمران خان صاحب جانتے ہیں کہ کہ ہمارے لوگوں کی حب الوطنی جاگ جاتی ہے اور ہم امریکہ کو تو اپنا جانی دشمن سمجھتے ہیں اور مذہب کو بھی بیچ میں لے آیا جاتا ہے اس لیے یہ امریکا سے آنے والے خط کو کیش کرا رہے ہیں ۔

سلیم صافی کا نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ کہ میں تو یہ باتیں کئی بار میڈیا میں بھی لے کر آیا ہوں اور ہمیشہ سامنے لے کر آتا رہوں گا چائنا کا بھی کہنا تھا کہ ہمارا اس حکومت کے ساتھ گزارا نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *