اگر آپ کند ذہن ہیں اور اپنی ذہانت میں اضافہ چاہتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس سنت پر ضرور عمل کریں!

پاکستان (نیوز اویل)، ہم مسلمانوں کا یہ ایمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر سنت ہے ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور ان کے کئے ہوئے ہر کام کام پر عمل کرنا ہمارے لئے زندگی میں کامیابی کا سبب بنتا ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سنت ایسی بھی ہے جس سے آپ کا دماغ تیز ہوتا ہے اور آپ کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے چودہ سو سال پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی اس سنت وہ آج سائنس بھی مانتی ہے اور ذہن بڑھانے کے لئے اس پر عمل کرنے کا کہتی ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس سنت کا نام قیلولہ ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ دوپہر کی ٹائم کچھ وقت نیند لینا کیلولا ایک ایسا عمل ہے ہے جس میں آپ دوپہر کے وقت کچھ دیر نہیں دیتے ہیں جو کہ آپ کی ذہانت میں اضافے کا باعث بنتا ہے

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے وقت نیند لینے کا حکم دیا اور ان کا یہ کہنا تھا کہ دوپہر کے وقت کچھ دیر تک نیند لیا کرو کیوں کہ شیاطین ایسا نہیں کرتے ۔سائنس نے بھی اس بات کو ثابت کیا ہے کہ جو لوگ دوپہر کو کچھ دیر کے لئے نیند لیتے ہیں ان کا دماغ باقی دوسرے لوگوں کی نسبت تیز ہوتا ہے اور ان کی یادداشت تو بہت اچھی ہوتی ہے اور وہ ریاضی کے سوالات زیادہ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں

 

 

اس لیے اگر آپ بھی اپنا دماغ تیز کرنا چاہتے ہیں اور اس میں ذہانت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو دوپہر کے وقت کچھ دیر نیند ضرور لیا کریں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *