رانا ثناءاللہ مبینہ طور پر کس چیز کی سمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے اور ان کی پشت پناہی کون کر رہا تھا۔۔۔ صحافی ہارون رشید نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا!

پاکستان (نیوز اویل)، رانا ثناء اللہ مسلم لیگ نون کے رہنما ہیں ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بھی رکن رہ چکے ہیں یاد رہے ہیں رانا ثناء اللہ پر منشیات سمگلنگ کا کیا تھا جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ رانا ثناء اللہ سے سے کئی کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہیں لیکن یہ کیس نمبر ہر دو ہزار اکیس میں ختم ہو چکا ہے جس میں رانا ثناءاللہ کو بے قصور قرار دے دیا گیا تھا۔

 

 

صحافی ہارون رشید نے حال ہی میں ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ اللہ ہیروئن سمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے تھے لیکن نہ تو ان کو جیل ہوئی نہ ہی کسی قسم کی کوئی سزا ملی نہ ہی کوئی یہ ثابت کرسکتا کہ انہوں نے جرم کیا ہے اور نہ ہی یہ ثابت ہوسکتا کہ انہوں نے جرم نہیں کیا تو ان کی پشت پناہی کون کر رہا تھا۔۔

 

 

یاد رہے کہ رانا ثناء اللہ نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب ایف آئی آر درج کی گئی تو اس میں ایک کلوگرام ہیروئن لکھی گئی لیکن اس کے بعد یہ کہاگیا کہ ہیروئن کی مقدار 15 کلو گرام تھی اور اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ انہیں بے جا پریشان کیا جا رہا ہے.

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *