پاکستان (نیوز اویل)، پاک آرمی کے ریٹائرڈ آفیسر اور مشہور و معروف کالم نگار غلام جیلانی خان اپنے ایک کالم میں عمران خان کے سپورٹرز کو اور ان کے مخالفین کو ایک رائے دیتے ہوئے نظر آئے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست یا ان کی زندگی سے ملک کا کچھ لینا دینا نہیں ہے بلکہ آپ لوگوں کو اپنے ملک کی اور اپنی فوج کی پرواہ ہونی چاہیے ۔
عمران خان کی زندگی اور سیاست ضروری نہیں پاکستان اور پاک فوج کی بقاء زیادہ ضروری ہے۔۔۔ حمایت ومخالفت میں حد سے گزر جانیوالوں کے لیے پاک آرمی کے ایک ریٹائرڈ کرنل کا خصوصی پیغام!
