پاکستان (نیوز اویل)، حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پہلی زوجہ محترمہ تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان سے بے حد محبت تھی حضرت خدیجہ ہیں وہ خاتون تھیں جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی کی۔ آ پ کو حضرت خدیجہ سے بے پناہ محبت اس لئے بھی تھی کیونکہ ان کے بطن سے آپ کو اولاد ہوئی تھی حضرت خدیجہ انتہائی نیک خاتون تھیں اور ان کا انتقال ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت غم زدہ ہوگئے تھے اور اسی سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا انتقال ہوا تھا اور اس سال کو آپ نے غم کا سال قرار دیا تھا ۔
حضرت خدیجہ کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھائی گئی تھی۔۔۔ایسی حیران کن حقیقت جس سے یقیناً آپ بھی آگاہ نہیں ہیں!
