پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان کی ویٹ لفٹنگ کی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور ان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ان تمام کھلاڑیوں کو چارج کیا ہے اور تفصیلات کے مطابق ان کھلاڑیوں فالحال عارضی طور پر معطل کیا جا چکا ہے مزید کیا فیصلہ ہو گا اور ان پر کتنے عرصے کے لیے پابندی لگ سکتی ہے اس بارے میں فالحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ہیں ۔