پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی گاڑی ہم سے اسلام کے متعلق سوالات کرتے ہیں اور اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور کچھ کھلاڑی ایسے ہیں جو اسلام کے متعلق کچھ چیزوں کو جانتے بھی ہیں اور اس معاملے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔
ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی مجھ سے اسلام کے متعلق ہوچھتے رہے اور انھوں نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ میں خود حیران رہ گیا، محمد رضوان کا تہلکہ خیز انکشاف!
