جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا بھی رو رہا تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کا ہر کسی کو بہت ہی زیادہ رنج تھا ۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بھی بہت خوبصورت ہے اور انہوں نے پورے مدینہ میں سوگ منانے کا اعلان کر دیا تھا اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا

 

جس پر آپ نے بیٹھ کر بہت گہری تھی وہ بھی بہت سنجیدہ تھا اور آنسو بہا رہا تھا اور یہ دیکھ کر اہل مدینہ اور زیادہ افسردہ ہو گئے تھے ۔

 

 

حضرت خالد بن ولید بہت زیادہ نا ڈراور ج ن گ ج و تھے اور انہوں نے اپنی وفات کے بعد اپنی جائیداد میں بہت سی تلواریں اور ج ن گ ی ساز و سامان چھوڑا تھا اور ان میں وہ تلوار بھی تھی جو کہ آپ کی فتح کا باعث بنی تھی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *