پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کے ننانوے نام ہے اور اللہ تعالی کے تمام ناموں میں بہت ہی زیادہ برکت ہے اور المتکبر اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک مبارک نام ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی بھی حاجت پوری
ہوجائے تو آپ المتکبر 313 مرتبہ پڑھیں اور یہ عمل اکثروبیشتر کرتے رہا کریں دعا کرنا اللہ تعالیٰ کا یہ نام لینا بھی بہت زیادہ اچھا ہے اللہ تعالی کے ناموں میں بھی
اللہ تعالی کی صفات ہیں تو اللہ تعالی کے مختلف نام لے کر اس کی صفات بیان کیا کریں کریں اور ان ناموں کو دعاؤں میں شامل کیا کریں یعنی اللہ تعالی کو رحیم کہہ کر رحمان کہہ
کر مالک کہہ کر پکارا کریں اور دعا کا خاص اہتمام کیا کریں کبھی ایسا نہ کیا کریں کہ رٹی رٹائی دعائیں مانگتے رہیں اپنی دعاؤں میں ٹھہراؤ لایا کریں اور اللہ کی صفات بیان کر کر کے اس سے مانگا کریں ۔
کیا آج کل ہم سب لوگ کہتے ہیں کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رٹی رٹائی دعائیں ہیں مانگتے رہتے ہیں ہمیں نہیں معلوم ہوتا کہ ہم کس طرح مانگ رہے ہیں
ہم جس سے یہ دعا مانگتے ہیں ویسے ہی روزانہ دعائیں مانگتے رہتے ہیں ہیں اور ہمارے ذہن میں کچھ اور ہوتا ہے اور ہم اللہ پاک سے گلہ کرتے ہیں کہ وہ ہماری دعاؤں کو قبول نہیں کرتا دعا مانگنے کی بھی آداب ہوتے ہیں جو انتہائی عاجزی اور انکساری سے مانگنی چاہیے دعا
مانگنے کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو یہ سمجھیں کہ صرف اللہ ہی آپ کو سن رہا ہے اپنے گھر کی فکروں سے آزاد ہوکر اور اپنے روز مرہ کے کاموں کو سائیڈ پر رکھ کر اللہ کے حضور حاضر ہوا کریں ۔
دعا مانگیں اس طرح یہ یقین سے کہ اللہ صرف اس کی ہی دعا سن رہا ہے اور آپ کی ہی دعا قبول کرے گا دعا مانگنے کے لیے یقین رکھنا بہت ضروری ہے اگر آپ کو اللہ تعالی پر پورا یقین ہے تو آپ کی دعا بھی ضرور قبول ہو گی ۔