“ہمارے لئے کچھ چھوڑ دیں” شاہین آفریدی کا دلچسپ ردعمل۔۔۔ محمد رضوان بولر بن گئے ، تو کیا اب ہم ریٹائرمنٹ لے لیں!

پاکستان (نیوز اویل)، سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹرز کے درمیان اکثر دلچسپ نوک جھونک چلتی رہتی ہے جس میں وہ مزاحیہ انداز میں ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہوتے ہیں محمد رضوان پاکستانی وکٹ کیپر ہیں جبکہ شاہین آفریدی فاسٹ بولر ہیں شاہین آفریدی کا حال ہی میں سوشل میڈیا کی ایک ٹویٹ پر رہتے ہیں میں سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے بھی کچھ چھوڑ دیں یا رضی بھائی ہم ریٹائرمنٹ نہ لے لیں ۔

 

 

 

شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حال ہی میں ایک ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ رضی بھائی کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں آپ تو بالر بن گئے ہیں ہمارے لیے تو آپ نے کچھ چھوڑا ہی نہیں ہے ۔

 

 

 

شاہین آفریدی کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آئے جب ان کو سوشل میڈیا پر کر خبردار کیا گیا کہ آپ کی بولنگ خطرے میں ہیں کیونکہ محمد رضوان کر رہے ہیں اور آپ خیال کریں آپ کا محمد رضوان سے بولنگ میں سخت مقابلہ ہے یاد رہے حال ہی میں انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلی جارہی ہے جس کے اندر محمد رضوان باؤلنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے ہیں ہیں جس کے بعد ٹوئٹر پر یہ دلچسپ نوک جھونک میں دکھائی دے رہی ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *