پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے
ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ کا خلع کیلئے عدالت سے رجوع۔۔۔ عامر لیاقت کی اصلیت بتاتے ہوئے 11 کروڑ روپے حق مہر کا بھی دعویٰ کر ڈالا!
