پاکستان (نیوز اویل)، سابق پی سی بی چیئرمین مین اور سینئر صحافی پی سی بی نجم سیٹھی نے حیران کن دعویٰ کردیا ہے نجم سیٹھی کی چڑیا نے ایک اور حیران کن پیشگوئی کر دی ہے ۔
نجم سیٹھی کی چڑیا کی ایک بار پھر سے تہلکہ خیز پیشگوئی۔۔۔عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کون سا بڑا قدم اٹھانے جارہے ہیں جس سے عمران خان کو اہم فائدہ پہنچے گا!
