دودھ ابل کر گر جانا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا اس حوالے سے اہم بیان ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی میں بہت سے سبق آموز واقعات ملتے ہیں اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت قریب تھے

 

 

اور آپ کی وجہ سے بھی بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا ایک دفعہ کا ذکر ہے کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ بیٹھے ہوئے تھے تو اس وقت آپ کے پاس ایک عورت آئی ۔ وہ عورت آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہی رونا شروع ہوگی تو آپ نے مجھ سے پوچھا کہ عورت کیا ماجرا ہے

 

 

تو اس طرح کیوں رو رہی ہے تو اس عورت نے حضرت علی سے کہا کہ یا علی ہمارے گھر میں بہت زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں بہت زیادہ پریشان رہتا ہے ہر کوئی ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کرتا رہتا ہے کوئی کسی سے محبت اور پیار سے بات نہیں کرتا اور گھر میں بہت زیادہ تنگی ہوئی ہوئی ہے ۔

 

 

آپ اللہ سے دعا کریں کہ میری ان پریشانیوں کو دور کرتے ہیں اور مجھے کچھ ایسا بتائیں جس نے میرے گھر کی یہ پریشانیاں اور مشکلات ختم ہو جائیں ۔ تو حضرت علی نے اس عورت سے پوچھا کہ کیا تمہارے گھر میں رزق ضائع ہوتا ہے یا تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو رزق گر جاتا ہے یا جل جاتا ہے ۔

 

 

تو وہ حیران ہو کر حضرت علی کی طرف دیکھنے لگی اور کہنے لگی یا علی ایسا ہی ہے ہمارے گھر میں جب بھی میں کچھ پلانے لگتی ہوں تو وہ گر جاتا ہے اور جب میں دودھ ابالنے کے لیے رکھتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے ۔

 

 

تو حضرت علی نے فرمایا کہ تمہارے گھر میں تو برائی کی جڑ ہی یہ چیز ہے کہ تمہارے گھر میں رزق بہت زیادہ ضائع ہوتا ہے تو جب اس طرح رزق ضائع ہوگا تو کس طرح گھر میں برکت آئے گی اور کس طرح خوشحالی آئے گی ۔

 

 

 

تو حضرت علی نے اس عورت کو تلقین کی کہ وہ اس کا خاص دھیان رکھیں کہ جب بھی کچھ پکائے تو اسے گرنے نہ دے یا جلنے نہ دے اور دودھ کو بھی ابالتے ہوئے باہر نہ گرنے دے ۔

 

 

حضرت علی کی بات سن کر وہ اور چلی گئی اور اس کے بعد اس نے ایسا ہی کیا اور رزق ضائع ہونے سے بچایا یا تو کچھ ہی دن میں اس کے گھر سے جھگڑے اور فساد دور ہوگئے گھر سے مالی پریشانی بھی ختم ہونے لگی اور گھر میں سکون کا ماحول پیدا ہو گیا اور خوش حالی آنے لگی ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *