سبحان اللہ!آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان! جمائما گولڈ اسمتھ کا ایسا کام جو مسلمانوں کے لیے انتہائی قابل فخر بات ہے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں ہمارے لیے زندگی کے بہت سے مسائل کا حل موجود ہے اور غیر مسلم بھی آپ کی سچائی کی گواہی دیتے ہیں جس کی مثال جمائما گولڈ سمتھ کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہوئی حالیہ پوسٹ ہے۔

 

 

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے حال ہی میں ٹیوٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اس میں ایک وڈیو شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ ایک حدیث مبارکہ کا بھی حوالا دیا ہے ۔

 

 

انہوں نے امام شیخ ابراہیم جو یہ ایک مشہور مذہبی اسکالر ہی ہیں ان کی ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں امام صاحب پڑوسیوں کے حقوق کے متعلق ایک بیان دے رہے ہیں اور یہ خطبہ ایک مقامی چرچ میں دیا جا رہا تھا جو کہ رمضان المبارک کے اختتام پر دیا جا رہا تھا ۔ او ر اس وڈیو کے ساتھ ساتھ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک

 

 

حدیث مبارکہ بھی کیپشن میں شئیر کی اور اس حدیث مبارکہ کا مفہوم یہ تھا کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ‘ وہ مسلمان ہم میں سے نہیں ہے ، اگر اس کا پڑوسی اس کے ہاتھ اور زبان سے محفوظ نہیں ہے ۔

 

 

 

یاد رہے کہ جمائما گولڈ سمتھ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں اور ان سے عمران خان صاحب کے دو بیٹے بھی ہیں جو کہ بیرون ملک اپنی والدہ کے ساتھ ہی مقیم ہیں ۔

 

 

وہ ایک برطانوی شہری ہیں اور جمائما نے 1995ء میں عمران خان سے جمائما کی تھی تاہم ان کا مذہب نامعلوم ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ایک فلم ، ڈ رامہ اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر بھی ہیں اور برطانوی سکرین رائٹر بھی ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *