پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کے بہت سے ناموں میں بہت زیادہ برکت ہے اور جس طرح قرآن پاک کی ہر سورت میں اور ہر لفظ میں بہت برکت ہے تو اگر ہم لوگ دیکھیں تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور ہمیں میں ہر نئے کام شروع کرنے سے پہلے یا نیک کام کرنے سے پہلے اور ہر کام کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لینے کی گئی ہے۔