مشہور نجومی کی عمران خان کے بارے میں تہلکہ خیز پیش گوئی ، اس سے پہلے شہباز شریف کے بارے میں وزیراعظم بننے کی پیش گوئی سچ ثابت ہو چکی ہے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کے ماہر اسٹرالوجسٹ ہمایوں اکثروبیشتر بہت سی پیشگوئیاں کرتے رہتے ہیں اور ان کی بہت سی پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوچکی ہیں اور ان کا شمار پاکستان کے بہترین اور مشہور اسٹرا لوجسٹ میں سے ہوتا ہے

 

 

اور ان کی خوبی یہ ہے کہ وہ سیاست کے حوالے سے کافی پیش گوئیاں کر چکے ہیں جن میں سے کافی درست ثابت ہو چکی ہیں ۔ آسٹرولوجسٹ ہمایوں نے ہیں سب سے پہلے شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کی پیشکش کی گئی تھی جو کہ درست ثابت ہوئی ۔

 

 

ایک اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2005 میں انہوں نے ایک گلوکار ابرارالحق جو کہ بعد میں سیاست میں بھی آئے تھے ان کی شادی کی پیشگوئی کی تھی جو کہ درست ثابت ہوئی تھی اس کے علاوہ بہت سی ٹی وی ایکٹرز کے حوالے سے اور اینکرز کے حوالے سے جیسا کہ وسیم بادامی ہیں ان کے بارے میں بھی ان کی پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوئی تھی ۔

 

 

حال ہی میں اس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں کا کہنا تھا کہ میں نے اس سال کے شروع میں پیش گوئیاں کی تھیں شاید لوگوں نے ان کو زیادہ سنجیدگی سے لینے کی کوشش نہیں کی کیوں کہ ہمارے ہاں آسٹرولوجسٹ کی بات کو کم ہی مانا جاتا ہے

 

 

لیکن اس سال کے شروع کے لیے میری تمام پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوچکی ہیں میں نے تمام ممالک کی معیشت گرنے کے حوالے سے بھی بات کی تھی جو کہ صحیح ثابت ہوئی ہے اس کے علاوہ ہیٹ ویو کے حوالے سے بھی بات کی تھی جو کہ درست ثابت ہو رہی ہے ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے حوالے سے بھی میں نے ہی بات کی تھی اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتایا تھا کہ سال کے شروع میں عمران خان کے لئے کچھ اچھا وقت نہیں آئے گا لیکن جیسے ہی آپریشن کا اختتام آئے گا اس کے بعد سے عمران خان کا عروج شروع ہو جائے گا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *