دعا مانگنے سے پہلے کون سے دو الفاظ پڑھ لیں تو دعا ضرور قبول ہو گی۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، دعا کے علاوہ کوئی بھی چیز آپ کی تقدیر کو نہیں بدل سکتی دعا مانگنا اللہ تعالی کو بھی بہت پسند ہے آپ اللہ سے مانگ رہے ہیں تو یہ چیز اللہ تعالی کو بہت پسند ہے

 

 

اور اللہ تعالیٰ آپ کو مزید نوازے گا اللہ تعالی خود کہتا ہے کہ اے میرے بندے مجھ سے مانگ میں تجھے اور دوں گا ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں اللہ تعالی آپ کو اور نواز دے اپنی دعاؤں میں ان دو الفاظ کو شامل کر لیں

 

 

” یا الرحمن الرحیم” یعنی کہ بہت مہربان اور رحم کرنے والا ۔ بے شک اللہ تعالی بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے اور اپنے بندے کو سختیوں میں مبتلا نہیں کرتا جب آؤ گے تو اس میں اللہ تعالی کی بڑائی بیان کریں پھر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں

 

 

 

اور اس کے بعد اپنی حاجات اللہ تعالی کے سامنے رکھیں اور اللہ تعالی سے اس طرح دعا مانگے تو وہ آپ کے پاس بیٹھ کر آپ کو سن رہا ہے اور دعا مانگے تو یہ کہے کہ آپ کے ان تمام گناہوں کو معاف کر دے جو آپ کی دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔

 

 

 

بے شک توجہ اور پورے دھیان سے مانگی ہوئی دعا ہے اللہ تعالی قبول کرتا ہے آپ دنیا کے معاملات کو سائیڈ پر رکھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگا کریں جب دعا مانگا کریں تو یہ دیکھا نہ کریں کہ آپ کی مدد کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا تھا آپ کی زندگی میں کیا مسئلہ چل رہے ہیں اس وقت صرف اور صرف اللہ کے بارے میں سوچا کریں

 

 

 

اور یہ سوچا کریں کہ اللہ آپ کے پاس بیٹھا ہوا ہے اور آپ کو سن رہا ہے اور وہ آپ کی فوراً دعائیں قبول کر لے گا اور دعاؤں کی قبولیت کا یقین ہیں سب سے بڑی چیز ہوتی ہے اور یہی چیز آپ کا اللہ پر ایمان مضبوط کرتی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *