ان 7 موقعوں پر اگر دعا مانگ لی جائے تو کبھی رد نہیں ہو گی!

پاکستان (نیوز اویل)،اگر ہم مختلف حدیث مبارکہ کو تفصیل پڑھیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ بہت سے ایسے مواقع ہیں جب دعا قبول ہوتی ہیں اور اللہ تعالی دعاؤں کو رد نہیں کرتا ، جیسا کہ جمعۃ مبارک کے دن ایک قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے

 

 

 

جب ضرور قبول ہوتی ہے ، رات کے آخری پہر میں تہجد پڑھنے کے بعد کے وقت دعا مانگنا بہت افضل ہے اور دعا قبول ہوتی ہے ، اذان کے وقت مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے، شب قدر میں مانگی دعا قبول ہوتی ہے ، سجدے کی حالت میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

 

 

ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ تشریف فرما تھے کہ ایک شخص آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ کہ آپ مجھے کوئی ایسا وقت بتائیں کہ جب میں دعا مانگوں تو میری دعا قبول ہو جائے ، تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے

 

 

 

کہ تین ایسے موقع ہے کہ جب دعا مانگتا ہے تو اللہ تعالی اس دعا کو کبھی رد نہیں کرتا ، پہلا موقع ہے جب انسان کا جسم کا کانپنا شروع ہو جائے دوسرا موقع وہ ہے جب انسان پر خدا کا خوف طاری ہوجائے اور اور تیسرا موقع جب دعا قبول ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کی آنکھوں میں نمی آ جائے تو ان موقعوں پر اللہ اپنے بندوں کو مایوس نہیں کرتا ان کی دعائیں قبول فرماتا ہے اور ان کو اور نوازتا ہے۔

 

 

 

دعا مانگنے اور دعا کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے قرآن پاک میں بہت سی آیات میں موجود ہے جس میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میرے بندوں سے کہہ دو کہ وہ مجھے پکاریں میں ان کی پکار سنوں گا اور ان کی دعائیں قبول کروں گا ۔

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی متعدد جگہوں پر ہم نے صحابہ کو بھی دعا کی اہمیت و فضیلت بتائی ہے اور ان کا کی دعا مانگو اللہ تعالی کا فضل ہوتا ہے اگر آپ اللہ سے دعا مانگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو اور نوازتا ہے اور اللہ تعالی کو یہ بات بہت زیادہ محبوب ہے کہ اس کے بندے اس سے سوال کریں اور اس سے مانگیں ,

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *