طلباء کے لیے انتہائی اہم خبر!میٹرک کے 2 پیپرز منسوخ کر دیے گئے! امتحان دوبارہ کب لیے جائیں گے اہم فیصلہ سنا دیا گیا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، میٹرک کے طلباء کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا اور ان کے دو امتحانات منسوخ کر دیے گئے

 

 

 

 

ہیں جن کی وجہ وقت سے پہلے پیپرز آؤٹ ہو جانا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے راولپنڈی میٹرک بورڈ کے ریاضی کے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے پیپرز آؤٹ ہونے پر منسوخ کر دیے ہیں

 

 

اور اب پیپرز دوبارہ کب لیے جائیں گے اس بات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *