31 مئی سے قبل کیا ہونے والا ہے۔۔۔ شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت ہی بے وقوف لوگ جو سمجھتے تھے کہ عمران خان بہت ہی زیادہ کمزور ہے اور یہ کہ لوگ اس کا ساتھ نہیں دیں گے ،

 

 

 

اب وہی لوگ دانتوں میں انگلیاں دبائے بیٹھے ہیں اور ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اتنی عوام عمران خان کے پیچھے کیوں آرہی ہے ان لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہوا کہ انہوں نے عمران خان کی مقبولیت میں کتنا زیادہ اضافہ کر دیا ہے،

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر جگہ پر فیصلے کیے جا رہے ہیں راولپنڈی کے حوالے سے بھی بڑے فیصلے کر لیے گئے ہیں اور 31 مئی سے پہلے پہلے کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے ،
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف تو ابھی بھی ڈر کر بیٹھا ہے آخر کوئی یہ تو بتائے کہ وہ واپس کیوں نہیں آرہا اور وہاں پر ہی اجلاس کیوں بلائے جا رہے ہیں

 

 

 

تو سب لوگ جان لیں کہ وہ عمران خان کی مقبولیت سے ڈر گیا ہے ، اور مسلم لیگ نون کو تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ وہ اب کیا کرے اقتدار میں آ کر ان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ڈولر دو سو تک پہنچنے والا ہے اور عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے

 

 

 

اور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اتحادی ساتھ چھوڑنے والے ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو ان کے پاس حکومت نہیں رہے گی اور ا لیکشن سے تو یہ پہلے ہی ڈر رہے ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ کبھی جیت نہیں سکتے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *