شعیب ملک جلد ہی کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔۔۔ حیران کن خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹر شعیب ملک نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایک فلم میں اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اداکار یاسر نواز کی نئی آنے والی فلم میں وہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے اور ایک چھوٹا سا کردار ادا کریں گے ، یہ بات انہوں نے یاسر نواز کی ہی بیوی ندا یاسر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *