مراد سعید بنی گالہ میں کیا کام کرتے دیکھے گئے ؟ تصویر سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو کہ سابق وفاقی وزیر رہ چکے ہیں ان کی

 

 

 

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ،
مراد سعید کی حال ہی میں بنی گالا کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ،

 

 

 

یہ ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ہے اور اس پر کرپشن دی گئی ہے مراد سعید کپتان کے ٹائیگر اس کے ساتھ کرکٹ کے رہے ہیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *