نبی ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے لازمی طور پر راضی کرے گا جو

پاکستان (نیوز اویل)، قیامت کے دن اللہ تعالی کس شخص کو ضرور راضی کرے گا، فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
۔

 

 

ایک روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھے گا کہ وہ اس بات پر راضی ہے کہ اللہ اس کا رب ہے اور اسلام اس کا دین ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ہیں،

 

 

 

ان باتوں کا اقرار کرنے والے سے اللہ تعالی روز قیامت ضرور راضی رہے گا اور اس کو اجر دے گا۔
روایات میں آتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام نام دنیا اور آخرت میں عافیت کی دعائیں مانگا کرتے تھے۔

 

 

 

لہذا جو شخص اپنی عاقبت کو بھولتا نہیں ہے اور شب و روز اپنی عافیت کی دعائیں خدا سے کرتا رہتا ہے تو اللہ ایسے شخص سے راضی رہتا ہے اور روز قیامت ایسے شخص کو اللہ ضرور راضی کرے گا۔

 

 

لہذا اللہ سے ہدایت کی دعا مانگتے رہنا چاہیے۔ یہ دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ اللہ ہمارے گناہوں پر پردہ ڈال دے اور ہمیں اپنے گناہوں کے لیے لیے سزا نہ بھگتنی پڑے۔ اللہ ہمیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ہمیں معاف فرما دے۔

 

 

دنیا میں بھی ہمیں فلاح عطا فرمائے اور ہماری آخرت بھی سنوار دے۔ ہمیں اپنے نیک اور پسندیدہ بندوں میں لکھ دے۔ ہمیں اپنے تابع فرمان لوگوں میں شامل کر لیں لے اور ہم سے جو بھی عمل سرزد ہو وہ بھلائی کا عمل ہو۔ ہمیں گناہوں کی دلدل میں دھنسنے سے بچا لے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *