پاکستان (نیوز اویل)، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے اور پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت دوسو تیتیس روپے فی لیٹر ہوگئی ہے ، جس نے عوام پر پریشانی کے پہاڑ توڑ دیے ہیں
اور پٹرول کی قیمت بڑھانے پر وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ غریب عوام کو ریلیف دیں گے اور جو لوگ غریب ہیں اور پٹرول کی قیمتوں کو برداشت نہیں کر سکتے وہ 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور اس کے بعد ان کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر انہیں بھی ماہانہ 2 ہزار روپے دیے جائیں گے۔