وہ پھل جس کونبی کریم ؐ نے70بیماریوں کا علاج قرار دیا ۔ جانیں

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زیتون ایک ایسا پھل ہے جس میں ستر بیماریوں کا علاج ہے ۔

 

 

 

اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زیتون کے تیل کو کھانے کا بھی حکم دیا ہے اور اس کو لگانے کا بھی حکم دیا اور زیتون کو ایک بہت شفا والا پھل قرار دیا ہے ۔

 

 

اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں بتا دیں اور وہ غلط ثابت نہیں ہوسکتی اس بات کا ثبوت آج سائنس کے ذریعے چودہ سو سال بعد سامنے آگیا ہے

 

 

 

کہ زیتون کے کتنے فائدے ہیں اور زیتون کے تیل کے کتنے فائدے ہیں ۔
زیتون میں وافر مقدار میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے اس کے علاوہ زیتون کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے

 

 

 

اور آپ کے بلڈ پریشر کو صحیح رکھتا ہے زیتون کے تیل کو کھانے میں استعمال کیا جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے جوکہ موٹاپے کا باعث نہیں بنتا اور اگر آپ دونوں کا تیل استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کی بھوک میں 20 فیصد کمی آئے گی یعنی آپ کم کھائیں گے اور آپ کو جلدی بھوک نہیں لگے گی جس کی وجہ سے آپ کا وزن کنٹرول میں رہے گا۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *