بار بار غیر ملکی سازش کا ذکر نہ کریں ورنہ۔۔۔اسد عمر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے نام خصوصی پیغام

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر نے شیریں مزاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اگر سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا ،

 

 

 

اس پریس کانفرنس میں اسد عمر نے امریکہ کی طرف سے لکھے جانے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ذکر کیا کہ عمران خان صاحب چاہتے ہیں کہ عوام کو تمام چیزیں پوری طرح سے پتہ ہونا چاہیئے اور اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہیں یہ سب باتیں بھی پتہ ہونا چاہیے ۔

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان چیف جسٹس صاحب کو پھر سے خط لکھیں گے اور ان سے درخواست کریں گے کہ وہ خط پوری عوام کے سامنے لے کر آیا جائے جائے تاکہ عوام کے سامنے سچائی کھل کر سامنے آجائے ، اور عمران خان ایک کھرے اور سچے انسان ہیں

 

 

 

جس کی وجہ سے امریکہ کو سب سے زیادہ مسئلہ ہے کہ پاکستان ترقی نہ کرلے اس کی وجہ سے انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط لکھا اور اس خط میں لکھا کہ اگر تحریک عدم اعتماد پاکستان کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے اور پاکستان بالکل تنہا رہ سکتا ہے ،

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ چیف جسٹس سے سخت کو سامنے لانے کی اجازت دے دی اور اس کے حوالے سے تحقیقات کی اجازت دے دیں اور تحقیقات کا حکم دے دیں تو سب کو سامنے آجائے گا کہ کون کون اس سازش میں شامل ہے ہے اور کون کون پیسے اکٹھے کر چکا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *